کراچی ۔ 19 اپریل (اے پی پی) ماریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی امینہ فردوس نے کہا ہے کہ پاکستان اور ماریشس کے درمیان تعلیم، صحت، سیاحت اور تجارت کے شعبوں میں مستحکم تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، باہمی تعلیمی و تحقیقی تربیتی پروگرام کا آغاز ناگزیر ہے، ماضی میں پاکستان کے تعلیمی ادارے بےن الاقوامی مرکز برائے کےمےائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی اےس) جامعہ کراچی سے وابستی قابلِ فخر ہے۔