معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری (کل) ورجینیا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے

46
نجی شعبہ کو سیاحت میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے ، سید ذوالفقار بخاری
نجی شعبہ کو سیاحت میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے ، سید ذوالفقار بخاری

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری (کل) منگل کو ورجینیا میں مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے۔ یہ پروگرام پاکستان تحریک انصاف واشنگٹن ڈی سی کمیونٹی کی جانب سے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف واشنگٹن کے رہنما زاہد اسلم، عمران بٹ، محمد بابر اور اکرم بٹ پروگرام کی میزبانی کریں گے۔