31.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںملائیشین ایئرلائن کے طیارے کے ملبے کی تلاش کاکام اس سال اگست...

ملائیشین ایئرلائن کے طیارے کے ملبے کی تلاش کاکام اس سال اگست تک مکمل کرلیاجائیگا

- Advertisement -

سڈنی ۔ 20 مئی (اے پی پی) آسٹریلیا کی حدود میں گر کر تباہ ہونے والے ملائیشین ایئر لائن کے طیارے کے ملبے کی دریافت کا کام اس سال اگست تک مکمل کرلیاجائیگا۔ آسٹریلوی ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو کے مطابق ملبے کی تلاش کا کام دو سال سے جاری ہے جس میں طیارے کے مختلف حصے وقتاً فوقتاً ملے ہیں اور اس کیلئے 16ہزار کلومیٹر کے علاقے میں چھان بین کی گئی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5688

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں