سڈنی ۔ 20 مئی (اے پی پی) آسٹریلیا کی حدود میں گر کر تباہ ہونے والے ملائیشین ایئر لائن کے طیارے کے ملبے کی دریافت کا کام اس سال اگست تک مکمل کرلیاجائیگا۔ آسٹریلوی ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو کے مطابق ملبے کی تلاش کا کام دو سال سے جاری ہے جس میں طیارے کے مختلف حصے وقتاً فوقتاً ملے ہیں اور اس کیلئے 16ہزار کلومیٹر کے علاقے میں چھان بین کی …
ملائیشین ایئرلائن کے طیارے کے ملبے کی تلاش کاکام اس سال اگست تک مکمل کرلیاجائیگا

مزید خبریں
سڈنی ۔ 20 مئی (اے پی پی) آسٹریلیا کی حدود میں گر کر تباہ ہونے والے ملائیشین ایئر لائن کے طیارے کے ملبے کی دریافت کا کام اس سال اگست تک مکمل کرلیاجائیگا۔ آسٹریلوی ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو کے مطابق ملبے کی تلاش کا کام دو سال سے جاری ہے جس میں طیارے کے مختلف حصے وقتاً فوقتاً ملے ہیں اور اس کیلئے 16ہزار کلومیٹر کے علاقے میں چھان بین کی گئی








