37.7 C
Islamabad
اتوار, مئی 25, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیراعظم،وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی حضرت داتا گنج بخش...

نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری

- Advertisement -

اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے لاہور میں حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی، دعا کی اور تعمیر نو کے جاری کام کا جائزہ بھی لیا۔

نائب وزیر اعظم آفس کی جانب سے ہفتہ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منظور شدہ منصوبوں اور تکنیکی معیارات کے مطابق تزئین و آرائش اور تعمیرات کے جاری کام کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601101

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں