قومی خبریں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 22 اگست 2023, 12:39 شام 158 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ منگل کو یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے بتائی گئی۔