نگراں صوبائی وزیرِ اطلاعات محمد احمد شاہ سے نگراں صوبائی وزیرِ تعلیم رعنا حسین کی ملاقات

157
Muhammad Ahmad Shah

کراچی۔ 06 دسمبر (اے پی پی):نگراں صوبائی وزیرِ اطلاعات ، اقلیتی امور و سماجی تحفظ محمد احمد شاہ سے ان کے دفتر میں نگراں صوبائی وزیرِ تعلیم رعنا حسین نے ملاقات کی ۔

بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں صوبے کے تعلیمی اداروں کی کارکردگی اور انہیں بہتر بنانے کے حوالے سے تفصیلی تبادل خیال کیا گیا۔