ورلڈ میمن وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

71

اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) ورلڈ میمن وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ورلڈ میمن وفد کی آمد پر ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے ان کا خیرمقدم کیا اور ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیرمقدم کیا۔