وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا

118
وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا
وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا۔وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔