وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 6ارب 50کروڑ 92لاکھ روپے جاری کر دئیے

199

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 6ارب 50کروڑ 92لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں