29.9 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم شہباز شریف کی نائیجیریا کے نومنتخب صدر بولا احمد تینوبو...

وزیر اعظم شہباز شریف کی نائیجیریا کے نومنتخب صدر بولا احمد تینوبو کو مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف نے نائیجیریا کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر بولا احمد تینوبو کو مبارکباد دی ہے۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ پاکستان اور نائیجیریا کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں جو خاص طور پر دفاع، تجارت اور معیشت کے شعبوں میں مزید مستحکم ہوں گے۔ انہوں نے منتخب صدر کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=353657

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں