24.9 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم شہبازشریف کا پاکستان اور کرغزستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات بالخصوص...

وزیر اعظم شہبازشریف کا پاکستان اور کرغزستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت اور مواصلات کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔15اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے جمہوریہ کرغزستان کی وزرا کابینہ کے چیئرمین ژاپاروف اکیل بیک سے ملاقات کی اور ایس سی او سی ایچ جی کے 23 ویں اجلاس کی کامیابی میں تعاون پر کرغزستان کا شکریہ ادا کیا۔

منگل کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیر اعظم نے پاکستان اور کرغزستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت اور مواصلات کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں