وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خزانہ شوکت ترین کی ملاقات ،پاکستان اکنامک سروے 2020-21 پیش کیا

215
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خزانہ شوکت ترین کی ملاقات ،پاکستان اکنامک سروے 2020-21 پیش کیا

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خزانہ شوکت ترین نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور انہیں پاکستان اکنامک سروے 2020-21 پیش کیا،

وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات وقار مسعود بھی موجود تھے ۔