31.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومضلعی خبریںوزیر اعلی مریم نوازکی نوشکی میں دھماکہ کی مذمت، شہید جوانوں کی...

وزیر اعلی مریم نوازکی نوشکی میں دھماکہ کی مذمت، شہید جوانوں کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت

- Advertisement -

لاہور۔16مارچ (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے نوشکی کے قریب قومی شاہراہ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیر اعلی نے دھماکے میں شہید ہونے والے جوانوں کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے،وزیراعلی مریم نواز نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573253

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں