وزیر اعلی پنجاب کی بنوں میں خوارج کے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت

63
مریم نوازکا وزیراعلی پنجاب وِیٹ این سینٹیو پروگرام کے تحت گندم کے کاشتکاروں کیلئے ایک ہزار مفت ٹریکٹر سکیم کی قرعہ اندازی کرکے باقاعدہ آغاز

لاہور۔20نومبر (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے مالی خیل بنوں میں خوارج کے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیر اعلی نے سیکورٹی فورسز کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ دہشت گرد ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتے۔