وزیر داخلہ کا عالم دین مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

233
حضرت امام حسین ؓ اور ان کے ساتھیوں نے شجاعت کی داستان رقم کی ،واقعہ کربلا ہمیں حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے ،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نےمعروف عالم دین معروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

اپنے تعزیتی بیان میں وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا کہ مفتی محمد رفیع عثمانی کی خدمات بے مثال ہیں جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مفتی محمد رفیع عثمانی کا انتقال عالم اسلام کا نقصان ہے، اللہ تعالی مفتی محمد رفیع عثمانی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔