اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور وزیر قومی دفاع یاشار گلر ایک کامیاب دورے کی تکمیل کے بعد بدھ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گئے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس دورے نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان غیر متزلزل تعلقات کو مزید مضبوط کیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری (افغانستان و مغربی ایشیا) سفیر سید علی اسد گیلانی نے وزراء کو …
ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور وزیر قومی دفاع یاشار گلر کامیاب دورے کی تکمیل کے بعد واپس روانہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور وزیر قومی دفاع یاشار گلر ایک کامیاب دورے کی تکمیل کے بعد بدھ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گئے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس دورے نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان غیر متزلزل تعلقات کو مزید مضبوط کیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری (افغانستان و مغربی ایشیا) سفیر سید علی اسد گیلانی نے وزراء کو ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔








