35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںوزیر عظم شہباز شریف کی پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن...

وزیر عظم شہباز شریف کی پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کا شاندار اختتام پرفاتح ٹیم اور منتظمین کو مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):وزیر عظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کا شاندار اختتام پرفاتح ٹیم اور منتظمین کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعطم شہباز شریف نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کا شاندار اختتام ہو گیا ہے، ایونٹ کو کامیاب بنانے پر چیئرمین پی سی بی، سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلی، صوبائی انتظامیہ، پولیس اور شریک ٹیموں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم نے تماشائیوں کی بھی تعریف کی جنہوں نے اسے اپنی توانائی اور جوش سے متحرک رکھا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=356279

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں