اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وزیرا عظم عمران خان سے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے پیرکووزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزارت دفاعی پیداوار کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔