وزیراعظم عمران خان سے سینئر صوبائی وزیر خیبرپختونخوا محمد عاطف خان کی ملاقات

178

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سینئر صوبائی وزیر خیبرپختونخوا محمد عاطف خان نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔