30.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے آزمائش کے وقت میں پاکستان کی فراخدلی سے معاونت پر متحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ اقدام برسہا برس پر محیط ہماری پائیدار دوستی اور عزم کا عکاس ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=127111

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں