13.8 C
Islamabad
پیر, فروری 24, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ قازقستان مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ قازقستان مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

- Advertisement -

راولپنڈی ۔13اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہ قازقستان مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے۔

وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم قازقستان میں (سیکا)سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد جمعرات کو وطن واپس پہنچ گئے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=332567

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں