وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری شہباز بابر ، اظہر قیوم نہر ہ اورساجد مہدی کی الگ الگ ملاقات

105

اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری شہباز بابر ، اظہر قیوم نہرہ اور ساجد مہدی نے الگ الگ ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقاتوں میں متعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔