اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سید جاوید حسین شاہ نے ملاقات کی ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔اس موقع پر سید جاوید حسین شاہ نے اپنے حلقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔