قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 13 جون 2022, 5:31 شام 70 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی موجود تھے۔