وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے دو روزہ کامیاب سرکاری دورے کے بعد وطن واپس روانہ

270

بیجنگ۔2نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے دو روزہ کامیاب سرکاری دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔

بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق بیجنگ کیپٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اعلیٰ چینی حکام اور پاکستانی سفارتخانہ کےافسران نے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کو رخصت کیا۔