25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہبازشریف کا اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ اور دیگر گمنام...

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ اور دیگر گمنام ہیروز کو خراج تحسین

- Advertisement -

اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ انجلیناجولی اور دیگر گمنام ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا ہےجو پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ لاکھوں، لوگوں جن کی زندگیاں اور ذریعہ معاش سیلاب کی نذرہو گئے ہیں ،کی آواز بنے۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے ان کے جذبے اوراظہارہمدردی کو ہمیشہ یادرکھیں گے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=328569

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں