وزیراعظم محمد نواز شریف کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

159
APP67-12 JEDDAH: June 12 - Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif while talking to H. H King Salman Bin Abdul Aziz during their meeting at the Royal Palace. APP

جدہ ۔ 12 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیر کی شب سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار،وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی موجود تھے۔ وزیراعظم خلیجی ممالک کے مابین پیدہ شدہ ہنگامی صورتحال کے تناظر میں دورہ کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے وزیراعظم شاہی محل پہنچے تو سعودی فرمانروا نے مرکزی دروازے پر ان کا استقبال کیا۔