20.5 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمدشہبازشریف کی قطرکے امیرشیخ تمیم بن حمادالثانی کو حکومت سنبھالنے کی...

وزیراعظم محمدشہبازشریف کی قطرکے امیرشیخ تمیم بن حمادالثانی کو حکومت سنبھالنے کی نویں سالگرہ پرمبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہبازشریف نے قطرکے امیرشیخ تمیم بن حمادالثانی کو حکومت سنبھالنے کی نویں سالگرہ پرمبارکباد دی ہے۔

ہفتہ کواپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ شیخ تمیم بن حمادالثانی کی قیادت میں قطر روزافزوں ترقی کررہاہے۔وزیراعظم نے کہاکہ شیخ تمیم بن حمادالثانی کی قیادت میں پاکستان اورقطرکے درمیان مثالی تعلقات قایم ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=314247

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں