وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کی جسٹس امیر بھٹی سے ملاقات، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نامزد ہونے پر مبارکباد دی

137

لاہور۔1جولائی (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی،

اس غیر رسمی ملاقات میں شہزاد اکبر نے نئے نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی کو مبارکباد دی اور نیک تمناو ں کا اظہار کیا۔