وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے  صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

57
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات،کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات،کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا

لاہور۔24جنوری (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنےبروز پیرصوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیاہے۔پنجاب کابینہ کے 40ویں اجلاس میں 25نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا۔صوبائی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور اعلی حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔