وزیرِ اعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

175
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سلمان اقبال کی بیٹی کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے ۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق مدینہ منورہ پہنچنے پر گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم روضہ رسول ﷺ پرحاضری دیں گے۔ اس کے بعد وزیراعظم وفد کے ہمراہ واپس پاکستان کےلئے روانہ ہوں گے۔