وزیرِ اعظم عمران خان کا اسلام آباد کے شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے جدید ایپ کا اعلان وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو ان کی دہلیز پر شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے جدید اور منفرد ایپ کا اجراء کریں گے،وزیرِ اعظم عمران خان

78

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) وزیرِ اعظم عمران خان (آج) بدھ کو وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو ان کی دہلیز پر شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ایک جدید اور منفرد ایپ کا اجراء کریں گے ۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔