اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے ادیس ابابا، ایتھوپیا میں منعقد ہونے والی 4 روزہ عالمی تجارتی نمائش” افریقہ سورسنگ اور فیشن ویک” میں شرکت کے خواہش مند تجارتی اداروں سے 15 جولائی 2018ءتک درخواستیں طلب کی ہیں ۔