23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 5...

پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 5 فروری کو ہوگا، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

- Advertisement -

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 5 فروری کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے جمعرات کو یہاں پریس بریفنگ میں بتایا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے، وہ دوطرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس میں شرکت کے علاوہ قطری قیادت سے بھی بات چیت کریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=553871

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں