پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

188
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

راولپنڈی۔17اپریل (اے پی پی):پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی،

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) بروز جمعرات کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ،

ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کپتان مائیکل بریسویل شریک ہوئے اور تصاویر بنوائیں۔