15.5 C
Islamabad
پیر, فروری 24, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان اور چین کے درمیان تجارت کو تیز کرنے کے لیے درہ...

پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کو تیز کرنے کے لیے درہ خنجراب کو دوبارہ کھولنا نہایت ضروری ہے،وزیراعظم شہبازشریف

- Advertisement -

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کو تیز کرنے کے لیے درہ خنجراب کو دوبارہ کھولنا نہایت ضروری ہے۔

اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ حکومت سی پیک کو خطے کے لیے اپنی اقتصادی سفارت کاری کا مرکز بنا کر اس کی مکمل صلاحیت کو بروئے کار لانے کے لیے پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ تجارت اور رابطے خوشحالی کی بنیاد ہیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=358073

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں