پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس286پوائنٹس اضافے کے ساتھ 66018 پر پہنچ گیا

93
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس286پوائنٹس اضافے سے66 ہزار18 ہو گیا ہے۔ پی ایس ای کے 100 انڈیکس میں جمعرات کو تیزی کا رجحان جاری رہا جو 286 پوائنٹس بڑھ کر 66018 پوائنٹس پر آگیا۔گزشتہ روز یہ انڈیکس65731پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔