اسلام آباد۔26اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 79013پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 212سے زائد پوائنٹ بڑھ کر79013پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔