- Advertisement -
اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر اضافے کا رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار318پوائنٹس پر آ گیا۔جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 456 پوائنٹ بڑھ کرایک لاکھ 14ہزار318پوائنٹس پر آگیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=567017
- Advertisement -