لاہور۔15جنوری (اے پی پی):پراسکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے بدھ کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں قائم اینٹی کرائسز سیل کا دورہ کیا اور سیل کی کارکردگی کا جائزہ لیا،پراسکیوٹر جنرل نے سیل کے عملے کی کارکردگی بہتر کرنے پر زور دیا،اس موقع پر ایم ایس سروسز ہسپتال نے عملے کو فوری ہدایات پر عمل کرنے کی ہدایت کی۔