23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتجارتی خبریںپرتگال پاکستان میں تجارتی دفتر قائم کرے گا،چئرمین پاکستان پرتگال بزنس کونسل

پرتگال پاکستان میں تجارتی دفتر قائم کرے گا،چئرمین پاکستان پرتگال بزنس کونسل

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) پرتگال پاکستان میں تجارتی دفتر قائم کرے گا جس سے دونوں ممالک کے تجارتی رابطوں اور دو طرفہ تجارت میں اضافہ ہوگا۔ پاکستان پرتگال بزنس کونسل ( پی پی بی سی) کے چئرمین محمد اویس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پرتگالی حکام پاکستان میں تجارتی دفتر کے قیام پر متفق ہیں جبکہ دونوں ممالک کے تجارتی روابط کے فروغ کیلئے پاکستان میں جلد ہی ایک ترجمان کی تعیناتی بھی کی جا رہی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3079

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں