بیجنگ ۔6جون (اے پی پی):ایلون مسک نے اپنے حالیہ دورہ چین کے دوران چینی حکام سے ملاقات کے بعدکہا کہ چینی حکومت اپنے ملک میں مصنوعی ذہانت کے ضوابط بنانے کی خواہاں ہے۔
برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے اپنے حالیہ چینی دورے کے میں وہاں کی سینئر قیادت بشمول خارجہ، تجارت اور صنعت کے وزرا سے ملاقات کی اور مصنوعی ذہانت کے خطرات کے حوالے سے نگرانی اورضوابط کی ضرورت پر بات کی ۔
انہوں نے چین نے ملک میں اے آئی ریگولیشنز پر کام شروع کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔