اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس519 پوائنٹس اضافے سے63 ہزار522 ہو گیا ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں منگل کو تیزی کا رجحان جاری رہا، 522 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو کہ 0.82 فیصد کی مثبت تبدیلی سے گزشتہ کاروباری روز63000پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔