- Advertisement -
کوئٹہ۔ 16 اپریل (اے پی پی):گریڈ19کے اسسٹنٹ ایگزیکٹوآفیسر محمد اسحاق چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تعینات کردیاگیا۔
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19کے اسسٹنٹ ایگزیکٹوآفیسر محمد اسحاق کو بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے چیئرمین کے عہدے پر 3سال کی مدت کیلئے تعینات کردیاگیاہے ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583039
- Advertisement -