13.8 C
Islamabad
بدھ, فروری 26, 2025
ہومعلاقائی خبریںگوجر خان میں قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد دو...

گوجر خان میں قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان گرفتار

- Advertisement -

راولپنڈی ۔25فروری (اے پی پی):تھانہ گوجرخان پولیس قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا،گرفتار ملزمان میں احسن اور حارث شامل ہیں،ملزمان نے گلی پختہ کرنے کے تنازع پر فائرنگ کر کے ارشد محمود کو قتل جبکہ 5 افراد کو زخمی کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ دسمبر 2024 تھانہ گوجرخان میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ گوجرخان پولیس ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=566157

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں