گھر میں اچانک آگ لگ گئی۔ ریسکیو کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

93
Rescue 1122 Mansehra
Rescue 1122 Mansehra

ہری پور۔11 اکتوبر (اے پی پی):ہری پور کے موضع گدوالیاں گاؤں میں احسان نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو 1122 ہری پور کی فائر فائٹر ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فوری آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔

آگ لگنے سے گھر کے دو کمرے متاثر ہوئے۔ریسکیو ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا گیا اور گھر کے دیگر کمروں اور نزدیکی گھروں کو بڑے نقصان سے بچا لیا۔