ہوپ مین کپ ٹینس، برطانیہ کا یونان کو ہرا کر فاتحانہ آغاز

73
9th Benazir Bhutto Shaheed
9th Benazir Bhutto Shaheed

پرتھ ۔ 29دسمبر (اے پی پی) ہوپ مین کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں برطانیہ نے یونان کو 2-1 سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔ آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں مینز سنگل مقابلے میں برطانوی کھلاڑی کیمرون نورائی نے سٹیفانوس کو شکست دے کر ٹیم کو برتری دلائی، ویمنز سنگل مقابلے میں یونانی کھلاڑی ماریا سیکاری نے برطانوی کھلاڑی کیٹی بولٹر کو ہرا کر مقابلہ 1-1 سے برابر کر دیا