28.8 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیورپ بوڑھے ،بیمار اور زبان نہ جاننے والے مہاجرین کو قبول نہیں...

یورپ بوڑھے ،بیمار اور زبان نہ جاننے والے مہاجرین کو قبول نہیں کرنا چاہتا،اعور یلدرم

- Advertisement -

استنبول ۔ 3 جون(اے پی پی)ترکی میں بین الاقوامی مہاجرین کے حقوق کی سوسائٹی کے سربراہ اعور یلدرم نے کہا کہ یورپ بوڑھے ،بیمار اور زبان نہ جاننے والے مہاجرین کو قبول نہیں کرنا چاہتا ہے ۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی سے بین الاقوامی مہاجرین کے حقوق کی سوسائٹی کے سربراہ نے مہاجرین کے کیمپوں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جرمنی، فرانس، بیلجئیم اور ہالینڈ کے دوروں کے بعد 15 دن تک یورپ میں مہاجرین کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور معلوم ہوا ہے کہ یورپ بوڑھے ،بیمار اور زبان نہ جاننے والے مہاجرین کو قبول نہیں کرنا چاہتا ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7423

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں