31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںیوم آزادی کی تمام تقریبات عوامی جذبات اور قومی اقدار سے ہم...

یوم آزادی کی تمام تقریبات عوامی جذبات اور قومی اقدار سے ہم آہنگ تھیں،وزارت اطلاعات

- Advertisement -

اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):‏جشن آزادی اور آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر حکومت پاکستان کی تمام تقریبات عوامی جذبات اور قومی اقدار سے ہم آہنگ تھیں۔ اس خوشی کے موقع جھوٹی خبروں اور فوٹو شاپ کا سہارا لے کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش ایک گھناؤنی اور شرمناک حرکت ہے۔

وزارت اطلاعات نے پیر کو اپنے ٹویٹ میں یوم آزادی کے موقع پر مختلف تقاریب کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان وڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تمام تقریبات انتہائی پروقار تھیں۔ اس خوشی کے موقع پر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والوں کو قوم سے معافی مانگنا چاہئے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=322213

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں